ایران کیساتھ امن کی کوششوں کیلئے ٹرمپ کا پرعزم مقف متاثر کن ہے، ترک صدر

20

انقرہ (این این آئی)ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ امن کی کوششوں کے لیے صدر ٹرمپ کا پرعزم موقف متاثر کن ہے۔انہوں نے نیٹو کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یورپی اتحادی ممالک کو نیٹو کے دفاع میں زیادہ ذمے داری اٹھانی چاہیے۔اردوان نے کہا کہ ایران جنگ کے دوران اضافی فضائی دفاعی تعاون پر امریکا، اسپین، جرمنی اور اٹلی کا شکریہ بھی ادا کیا۔ترک صدر کا کہنا تھا کہ ہمیں ہر قسم کی دہشت گردی کے خلاف متحد ہونا چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں