آسٹریلیا:گزشتہ سال جنوبی آسٹریلیا کے ساحلوں پر ایک پراسرار جھاگ نمودار ہوا جس کے ساتھ ہی ہزاروں مچھلیاں مرنا شروع ہوگئیں تھیںآسٹریلیا کی ریاست جنوبی آسٹریلیا میں گزشتہ سال لاکھوں سمندری جانداروں کی ہلاکت کا سبب بننے والی زہریلی الگئی کو اب تک کی اپنی نوع کی سب سے زیادہ زہریلی الگئی قرار دیا گیا ہے۔
تحقیق کے مطابق مارچ 2025 میں جنوبی آسٹریلیا کے ساحلوں پر ایک پراسرار جھاگ نمودار ہوا تھا جس کے ساتھ ہی ہزاروں مچھلیاں ہلاک ہونا شروع ہو گئیں تھیں جبکہ کئی سرفرز بھی کھانسی، گلے کی سوزش اور دھندلی نظر جیسی علامات کا شکار ہوگئے تھے۔یہ جھاگ ویٹپنگا بیچ کے وسیع ساحلی علاقے پر پھیل گیا تھا، جس کے باعث بڑی تعداد میں سمندری گھوڑے، مچھلیاں اور آکٹوپس ہلاک ہو گئے تھے۔
آسٹریلیا میں سمندری حیات کی ہلاکتوں کا معمہ حل
27