دھاکہ:آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے مقابلے میں نے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے کا فیصلہ کیا ہے۔کولمبو کے پریماداسا اسٹیڈیم میں نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔کولمبو میں آج بولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ میں مہارت کا استعمال اور اعصاب کا امتحان اور صلاحیتوں کا اظہار ہوگا۔ بھارتی ٹیم کے پاس بیٹنگ کا ہتھیار ہے تو پاکستانی شاہین بولنگ سے وار کریں گے۔
بھارتی بیٹرز عثمان طارق کے منفرد بولنگ ایکشن سے پریشان ہیں۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل کولمبو میں نیٹ سیشن کے دوران بھارتی بیٹرز نے عثمان طارق کے بولنگ ایکشن کے انداز کے بولرز کے سامنے پریکٹس کی۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
26





