لاہور:وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے 7فروری کو جشن کا اعلان کر دیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز نے کہاکہ لاہور اور پنجاب بھر کے شہری آئیں لبرٹی چوک میں ہمارے ساتھ بسنت تہوار منائیں۔انہوں ںے کہا کہ 7فروری کو لبرٹی چوک میں جشن ہوگا جبکہ وزیر اعلیٰ پنجاب م نے بسنت کے حوالے سے گانا ”گڈی لہور دی اڈی “بھی شیئرکیا۔
”گڈی لہور دی اڈی “وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازکا بسنت پر جشن کا اعلان
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل
24





